پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی.