فیاض الحسن چوہان چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان مقرر

فیاض الحسن چوہان کو حکومتی اتحاد کے وزیر اعلیٰ کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الہیٰ کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان چوہدری پرویز الہیٰ، اسپیکر آفس اور پنجاب اسمبلی کے معاملات میں ان کے ترجمان ہوں گے۔

فیاض چوہان کی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات بھی ہوئی جس میں سیاسی معمالات، وزیر اعلیٰ کا انتخاب اور پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں