پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 2کیس رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا،گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب سے 2ڈینگی کے کیس سامنے آئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈینگی کا ایک کیس جھنگ اور ایک صوبائی دارالحکومت لاہور سے سامنے آیا ہے ،لاہور میں 256مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہواجن میں سے 227مقامات سے لاروا تلف کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں