آسٹریلیا نے رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا نے پیرو کو پینلٹیز پر 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا۔ آسٹریلین فٹبال ٹیم قطر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی مزید پڑھیں
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی،فرانس کے سابق ورلڈ چیمپئن کرسچن کریمبیو ٹرافی کو لے کر پاکستان پہنچے ہیں، پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ہاجرہ خان نے لاہور میں ٹرافی کا استقبال کیا۔ ٹرافی ایک دن پاکستان مزید پڑھیں
نومبر میں قطر 2022 فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل فیفا ورلڈ کپ ٹرافی اپنے عالمی سفر کے دوران لبنان پہنچ گئی۔ بیروت ہوائی اڈے پر لبنان کے وزیر برائے نوجوان امور اور کھیل جارج کالس، لبنان کی فٹ مزید پڑھیں
ویلز نے فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائر میں یوکرین کو شکست دیکر 64سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے شکست دی۔ میچ جیت کر ویلز نے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں سیاسی بے چینی نے فیفا ٹرافی ٹور 2022 کے منتظمین کو ایونٹ کو لاہور منتقل کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ فیفا ٹرافی ٹور کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی کہ ٹور کی تاریخوں میں کوئی تبدیلی مزید پڑھیں
قطر میں رواں سال نومبر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ مشرق وسطیٰ میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈ کپ ہے۔ 2002 میں کوریا اور جاپان میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد قطر اس انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی مزید پڑھیں
یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل میں ریال میڈرڈ نے زبردست مقابلے کے بعد لیورپول کو ایک صفر سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پیرس میں کھیلے جانے والے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈکے وینی جونیئر مزید پڑھیں
امریکا نے فٹ بال میں جنسی امتیاز کا خاتمہ کرتے ہوئے مرد و خواتین کھلاڑیوں کو یکساں معاوضے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکہ کی یو ایس سوکر فیڈریشن نے بدھ کے روز انقلابی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
چیمپئنز لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں اسپینش فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر سٹی کو 3- 1 سے سے شکست دے کر فائنل کر رسائی حاصل کرلی۔ دونوں تگڑی ٹیموں کے مابین 5 مئی مزید پڑھیں
لیورپول چیمپئنز لیگ کے فائنل پہنچ گئی، سیمی فائنل میں ویلاریال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل 29مئی کو کھیلا جائے گا۔ چیمپئنز فٹبال لیگ کا سیمی فائنل لیور پول اور ویلاریال کی ٹیموں کے درمیان شروع ہوا تو مزید پڑھیں