کامن ویلتھ گیمز، ویٹ لفٹنگ میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے 81 کے جی کیٹگری میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام ہو گئے۔ ویٹ لفٹرحیدر علی نے اسنیچ اور کلین اینڈ جرک میں 305کلو گرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ آسٹریلیا نے 52 تمغے جیت لیے، آسٹریلوی ایتھلیٹس نے 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز جیتے۔ کامن ویلتھ گیمز میں انگلینڈ 34 میڈلز مزید پڑھیں

عمران طاہر اور منرو پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شامل

پی سی بی نے ساؤتھ افریقہ کے عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کےکولن منرو کو پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیموں کا مینٹور مقرر کر لیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کا رنگا رنگ میلہ سج گیا، پاکستانی دستوں کی شرکت

برمنگھم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہی کامن ویلتھ گیمز کا میلہ سج گیا، افتتاحی تقریب میں فنکاروں کی پرفارمنس نے چار چاند لگائے تو ملالہ یوسف زئی نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ مارچ پاسٹ میں پاکستانی مزید پڑھیں

سری لنکا دورے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

سری لنکا کے دورہ پر گئی قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، قومی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی کولمبو سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچے ہیں۔ لاہور آنیوالے کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی، امام الحق، عبداللہ شفیق، مزید پڑھیں

سری لنکا سے شکست، پاکستان کی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن میں 2 درجہ تنزلی

گال: سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن میں 2درجہ تنزلی ہوگئی۔ قومی ٹیم تیسرے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی اور اس کی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے مزید پڑھیں