پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدر لینڈز، قومی ٹیم لاہور سے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے لاہور سے نیڈر لینڈز روانہ ہوگئی ہے، پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچے گی۔ ون ڈے میچز سولہ،اٹھارہ اور21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

بنگلادیشی بورڈ نے شکیب الحسن کو الٹیمیٹم جاری کر دیا

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سٹے بازی کی ویبسائٹ کی انڈورسمنٹ کرنے پر ٹیم میں رہنے یا علیحدگی کیلئے الٹیمیٹم جاری کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے شکیب الحسن کو بیٹ ونر نیوز نامی ویبسائٹ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں مذاق بننے والے جمناسٹ کی اسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مذاق کا نشانہ بننے والے جمناسٹ محمد افضل کی اسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی رہی۔ جمناسٹ محمد افضل نے قونیہ میں اسلامی یکجہتی مقابلوں میں والٹنگ ٹیبل کے فائنل میں ٹاپ ایٹ میں رہتے ہوئے مزید پڑھیں

سینئر کھلاڑیوں کو کھلائیں تو تنقید، نوجوانوں کو موقع دیں تو مسئلہ ، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سینئر کھلاڑیوں کو نہ لیکر جائے تو تب بھی تنقید ہوتی ہے، جب نوجوانوں کو موقع دو تب بھی لوگ باتیں بناتے ہیں۔ بابر اعظم نے نیدرلینڈ روانہ ہونے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز 2022: دو پاکستانی باکسرز برطانیہ میں روپوش

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 میں حصہ لینے والے دو پاکستانی باکسرز برطانیہ میں روپوش ہوگئے۔ پاکستانی دستے کی وطن واپسی سے قبل باکسر نذیر اللہ خان اور سلیمان بلوچ ولیج سے ہی غائب ہوگئے۔ دونوں باکسرز کے پاسپورٹس اور مزید پڑھیں

پلیئرز کی نئی ٹی20 رینکنگ جاری، بابراعظم کی بدستور پہلی پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی ٹی 20رینکنگ جاری کردی۔ بیٹرز میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بدستور پہلی پوزیشن پربراجمان ہیں، اس کے علاوہ بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسرے اور پاکستانی وکٹ کیپر مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کے ہیروز کی واپسی، شاندار استقبال

کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ہیروز کی آمد شروع ہوگئی،سلورمیڈلسٹس زمان انور،محمد شریف طاہر اورکانسی کا تمغہ جیتنے والے اسد علی کے اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ڈی جی اسپورٹس کرنل ریٹائرڈ محمد مزید پڑھیں

آئی سی سی کے سابق امپائر “روڈی کوئٹزن “ٹریفک حادثے میں جاں بحق

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے سابق امپائر جنوبی افریقہ کے امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر ریور سڈیل میں کار حادثہ پیش آیا جس میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ نے سنٹرل کنٹریکٹ چھوڑ دیا

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ نے سنٹرل کنٹریکٹ سے علیحدگی اختیار کر لی۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ نے سنٹرل کنٹریکٹ چھوڑ دیا۔ 33 سالہ فاسٹ بالر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی فیملی کو مزید پڑھیں