پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج روٹر ڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے مزید پڑھیں
فٹبال کی عالمی تنطیم فیفا نے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔ فیفا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فٹبال معاملات میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے بھارت کو معطل کیا گیا ہے۔ فیفا نے مزید پڑھیں
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج روٹرڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 3 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے شروع ہو گا۔ روٹرڈیم میں موجود قومی اسکواڈ نے گزشتہ مزید پڑھیں
ترکیہ (سابقہ ترکی) کے شہر قونیہ میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں آرچری (تیر اندازی) کے مقابلوں میں پاکستانی خواتین نے ابتدائی راؤنڈز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان کی اُم مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، ارشد ندیم نجی ائیر لائن کی پرواز سے لاہور ائیرپورٹ پہنچے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا گیا، مزید پڑھیں
ہالینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل منگل کو روٹر ڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے ہالینڈ مزید پڑھیں
ترکیہ میں ہونے والی اسلامی یکجہتی گیمز کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید نوح دستگیر بٹ آج ایکشن میں ہوں گے۔ نوح دستگیر بٹ 109+ کلو گرام ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ مزید پڑھیں
بہاولپور: پاکستان کے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن مطیع اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مطیع اللہ خان کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر بہاولپور وکٹوریہ اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں، نائلہ کیانی نے اس سے قبل گیارہوں بلند ترین مزید پڑھیں
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 20 سالہ کوہ پیما نے 8 ہزار 80 میٹر بلند گیشربرم ون چوٹی سر کرلی جس کے بعد وہ 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے مزید پڑھیں