انگلینڈ سے تاریخی فتح، بابر اعظم نے سب کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

انگلینڈ سے تاریخی فتح کے ساتھ ہی کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، بابر اعظم پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں۔ بابر اعظم نے اب مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف فتح، شاہین کی بابر اور رضوان پر تنقید کرنیوالوں کیلئے طنزیہ ٹوئٹ

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم اور محمد رضوان پر تنقید کرنے والوں پر طنز کے تیرچلادیے۔ شاہین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بغیر نقصان کے 200 رنز کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ کے مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیشنل اسٹیڈیم میں اسپائیڈر کیم لگادیا گیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل اسپائیڈر کیم لگا دیا گیا۔ آج دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں اسپائیڈرکیم میچ کی کوریج کرےگا جو کہ پہلے ٹی ٹوئٹنی میں دستیاب نہیں تھا۔ خیال مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی پاکستان اور انگلینڈ کے مابین میچز کے لیے ای ٹکٹ حاصل کرنے والوں کے لیے اہم ہدایات

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ای ٹکٹ کے فراڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بتایا گیا کہ لاہور میں انگلینڈ اور پاکستان ٹی 20 سیریز کے میچز کے لیے شائقینِ کرکٹ کو مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائےگا۔ انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نیشنل مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، فائنل کی میزبانی پھر انگلینڈ کو مل گئی

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی میزبانی ایک بار پھر انگلینڈ کو مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میزبان گراؤنڈز کا اعلان کردیا گیا۔ مزید پڑھیں