ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا وارم اپ میچ، افغانستان کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں قومی ٹیم نے میں افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برسبین میں کھیلے جارہے وارم اپ میچ میں افغانستان نے 8 اوورز میں 4 وکٹ کے مزید پڑھیں

“جب سے پاکستانی ٹیم چھوڑی، کرکٹرز کے پیٹ نکل آئے ہیں” مصباح الحق کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کوچ مصباح الحق نے قومی کھلاڑیوں کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ جب سے میں نے ٹیم چھوڑی ہے اس کے بعد اب آپ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ دیکھنے والے شائقین کیلئے عمرہ ویزا مفت

سعودی عرب نے عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے فری ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا، یہ سہولت فیفا ورلڈ کپ 2022ء دیکھنے والے ھیا کارڈ ہولڈرز کو حاصل ہوگی۔ سعودی حکام کے مطابق ھیا کارڈ ہولڈرز کیلئے ویزا مفت ہے، ویزے مزید پڑھیں

سارو گنگولی کی مدت ختم، راجر بنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ مقرر

سارو گنگولی کی مدت ختم، سابق بھارتی کرکٹر راجر بنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ بن گئے۔ 66 سالہ راجر بنی 1983 کے ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم میں شامل تھے، وہ کرناٹکا کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر مزید پڑھیں

بابر کی بیٹنگ آپ کو بور نہیں ہونے دیتی،بھارتی صحافی ہرشا بھوگلے

معروف بھارتی صحافی اور کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کا ماننا ہے کہ بابر اعظم کی بیٹنگ بور نہیں ہونے دیتی, ٹوئٹر پر ہرشا بھوگلے کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق تبصرہ مداحوں کے سوالوں کے مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی، صدر ایشین کرکٹ کونسل جے شاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ نے اگلا ایشیا کپ پاکستان کے بجائے مزید پڑھیں

اگر بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا تو وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت جائیگا: سریش رائنا

بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح حاصل کرنے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سریش رائنا نے کہا کہ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم 23 اکتوبر کو مزید پڑھیں