ورلڈ بیچ ریسلنگ ،انعام بٹ کی کامیابیوں سلسلہ جاری

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں کامیابیوں کے سلسلے کو جاری رکھا ہوا ہے۔ یونان میں ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے مقابلوں میں پاکستان کی 2 رکنی ٹیم انعام بٹ پہلوان اور زمان انور مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی نویت تبدیل کر دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ہفتے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کا اسٹیٹس تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ تینوں میچز اب آئی سی سی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے۔ اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں محمد رضوان، بابراعظم مشکل بیٹسمین ہوں گے. ٹرینٹ بولٹ

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر حکمرانی کرنے والے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے محمد رضوان اور کپتان بابراعظم اس سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں مزید پڑھیں

پاکستان کسی بھی ٹیم کو ہراسکتا ہے،گوتم گھمبیر

گوتم گھمبیر نے پاکستان کو خطرناک حریف قرار دیدیا۔سابق بھارتی اوپنر کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس غیر یقینی کارکردگی کیلیے مشہور ہیں،وہ کسی ٹیم کو ہراسکتے ہیں اور ہار بھی سکتے ہیں، پاکستان کرکٹ ہمیشہ سے ایسی ہی ہے،ان مزید پڑھیں

کووڈ-19 کے پھیلاؤ کا خطرہ، انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں ٹیسٹ میچ منسوخ

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان مانچسٹر میں شیڈول سیریز کا پانچواں ٹیسٹ میچ کووڈ-19 کے خطرے کے پیش نظر منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ دونوں کرکٹ بورڈز نے بھارتی کیمپ میں کچھ آفیشلز کے کورونا کا شکار مزید پڑھیں

میسی نے شاندار ہیٹ ٹرک کے ساتھ لیجنڈ پیلے کو پیچھے چھوڑ دیا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، ورلڈ کپ کوالیفائرمیچ میں بولیویا کے خلاف نہ صرف شاندار ہیٹ ٹرک کی بلکہ بین الاقوامی میچز میں 79 گول کے ساتھ لیجنڈ برازیلین فٹبالر پیلے سے مزید پڑھیں

افغانستان کے معاملے پر ٹیمیں ٹی 20 ورلڈکپ کا بائیکاٹ کر سکتی ہیں: آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتی ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق ٹیسٹ کا درجہ رکھنے والی ٹیموں کے مزید پڑھیں