پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن اور جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ورنن فلینڈر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنایا ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں
افغان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے تاریخی ٹیسٹ میچ منسوخ نہ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ میچ کو منسوخ کرنا ثقافت اور مذہبی اقدار کو تبدیل کرنا ہے۔ افغان کرکٹ مزید پڑھیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ لاہور میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس آج دن 11 بجے ہوگا۔ بورڈ کےالیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، جبکہ ایک سے مزید پڑھیں
یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ون سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ روسی کھلاڑی ڈینئل مدویدیو نے نوواک جوکووچ کو ہرا کر ان کا 21 ویں بار Grand Slam جیتنے کا خواب مزید پڑھیں
لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹس منفی آ گئی ہیں۔ کیوی کھلاڑی پیر سے راولپنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گے۔ پاکستان کے دورے پر آئی 18 سال بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے تمام مزید پڑھیں
برطانیہ کی 18 سالہ ایما راڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ویمنز سنگلز کا فائنل پہلی بار 2 نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا جس میں راڈو کانو نے لیلیٰ فرنینڈیز کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6، مزید پڑھیں
پاکستان کے معروف ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ یونان میں منعقدہ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے فائنل میں آذربائیجان کے حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں کُشتی کے دوران دو پہلوان آپس میں گتھم گتھا تھے اور ایک پہلوان کی موت ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا گیا کہ مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچز کے لئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والی ون ڈے سیریز کے لئے ٹکٹس فروخت ہونا شروع مزید پڑھیں