نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کرکٹ سیریز کی منسوخی کے بعد اہم بیان سامنے آگیا

کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی یکطرفہ منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈن نے اپنے بیان میں کرکٹ ٹیم کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان میں ہمارے کھلاڑی محفوظ ہیں لیکن دورہ ختم کر رہے ہیں: نیوزی لینڈ کرکٹ

ولنگٹن : نیوزی لینڈ کرکٹ چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ  سکیورٹی الرٹ پر سیریز ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہمارے لیے کھلاڑیوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے ۔ موجودہ حالات میں ہمارے پاس یہی آپشن تھا۔ ڈیوڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ, سیکورٹی کی یقین دہانی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کو ٹیلی فون پر مہمان ٹیم کی سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے ہم منصب  سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں

ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک

ایشیئن ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں اور آفیشلز کے سفری انتظامات کو تاحال حتمی شکل نہیں دی جا سکی ہے۔ فیڈریشن نے فنڈز کے لیے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو بھی مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیزیز کو منسوخ کر دیا گیا ، پی سی بی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ حکام کی طرف سے مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منسوخ کردیا گیا، ذرائع

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کے آغاز میں تاخیر ہوگئی ہے تاہم اس حوالے سے کرکٹ بورڈ کی جانب سے کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کا کہنا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

ہوم سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا انتظامی کمزوری ہے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہوم سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا انتظامی کمزوری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل مزید پڑھیں