نیوزی لینڈ دوبارہ دورہ پاکستان کے لیے آمادہ لیکن !

ولنگٹن : پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج رنگ لے آیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دوبارہ دورہ پاکستان کے لیے آمادہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایکزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رائٹ کا کہنا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں حملے ہوتے ہیں، شور نہیں مچتا، پاکستان پر اعتماد کرنا چاہئے:ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بد امنی کے واقعات اور حملے دیکھ چکا ہوں۔ نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا میں بھی ایسے واقعات ہوتے ہیں۔شور نہیں مچایا جاتا، پاکستان مزید پڑھیں

ڈینس فریڈ مین بھی کرس گیل کے ساتھ پاکستان آنے کے خواہاں

سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کیلئے پاکستان آنے کے اعلان پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ڈینس فریڈ مین نے ٹوئٹر پر کرس مزید پڑھیں

منسوخ میچوں کے حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ منسوخ میچز دوبارہ کھیلنے سے متعلق کچھ عرصے میں سوچ بچار کریں گے جبکہ دورہ منسوخ ہونے پر پی سی بی کو جو فنانشل نقصان مزید پڑھیں

6 ریڈ اسنوکر ورلڈ کپ، حارث طاہر نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان کے حارث طاہر نے 6 ریڈ اسنوکر ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف 6 ریڈ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ کے پہلے میچ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے دورہ منسوخ کرکے غلط مثال قائم کی، دونوں بورڈز کے تعلقات متاثر ہوں گے: وسیم خان

لاہور: سی ای او پی سی بی وسیم خان نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے حوالے سے کہا ہے کہ  اڑتالیس گھنٹے ہمارے لیے بہت مشکل تھے۔ کچھ حقائق منظرعام پر لانا چاہتا ہوں۔ وسیم خان نے بتایا مزید پڑھیں

مائیکل وان کی پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز پاکستان کے بجائے یو اے ای منتقل کرنے کی تجویز

انگلینڈکرکٹ ٹیم  کے سابق کپتان مائیکل وان نے  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی  سیریز کو منسوخ نہ کرنےکی تجویز دے دی۔ اپنی ٹوئٹ میں سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ سیریز کو  پاکستان کے بجائے متحدہ عرب مزید پڑھیں

کیوی ٹیم کے یکطرفہ فیصلے نے پاکستان کی ساکھ کو مجروح کیا، وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ جمعہ کوای ایس آئی سیکیورٹی کےسربراہ کی کال آئی جس میں انہوں نے بتایا کہ نیوزی لینڈ ٹیم پرحملے کا خدشہ ہے۔ سی ای او پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

پی سی بی کا قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ملتان سے راولپنڈی منتقل کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا مزید پڑھیں