ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ : پاکستانی ٹیم کی ایونٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی

پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کو ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے، قومی ٹیم کے قطرروانہ ہونے کے لئے تاحال سفری انتظامات نہیں کئے جاسکے ہیں جس کے باعث ٹیم کی ایونٹ میں مزید پڑھیں

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کیلئے انعام بٹ اور زمان انور رومانیہ کے ویزوں کے منتظر

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے پاکستان کے دو میڈلسٹ پہلوان انعام بٹ اور زمان انور رومانیہ کے ویزوں کے منتظر ہیں۔ اطلاعات کے مطابق انعام بٹ اور زمان انوار کو تاحال رومانیہ کے ویزے جاری نہیں کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

اب ہم اپنی شرائط پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کو بلائیں گے، چیئرمین پی سی بیی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ انگلینڈ نے بہانہ کیا ہے سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں تھا اور یہ ان کا بے تکا فیصلہ تھا لیکن پاکستان آئی سی سی میں اپنا موقف مزید پڑھیں

برطانوی ٹیم کا دورہ پاکستان سیکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیں ہوا،برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنرنے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی اہم وجہ بتاتے ہوئے کہا دورہ سکیورٹی وجوہات پر منسوخ نہیں ہوا ،یہ فیصلہ برطانوی حکومت کا نہیں یہ انگلش بورڈ کا فیصلہ تھا ۔ مزید پڑھیں

دورہ پاکستان ختم کرنے سے قبل رائے نہیں لی گئی، کپتان انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے سے قبل پوچھا ہی نہیں۔ نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے مزید پڑھیں

پی سی بی نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان اور ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بوڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق پی سی بی اور کرکٹ فیڈریشن آف ازبکستان نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے مزید پڑھیں

اسنوکر 6 ریڈ ورلڈکپ کو کون ہوگا چمپئن؟ پاکستان کے بابر مسیح یا بھارت کے پنکج ایڈوانی؟

پاکستان کے بابر مسیح اسنوکر 6 ریڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئے، جہاں ان کا مقابلہ بھارت کے پنکج ایڈوانی سے ہوگا۔ پاکستانی کیوئسٹ بابر مسیح نے دلچسب مقابلے کے بعد فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ انہوں نے سیمی مزید پڑھیں

پاکستان اب اپنی ہوم سیریز نیوٹرل وینیو پر نہیں کھیلے گا، رمیز راجہ کا واضح اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے واضح اعلان کیا ہے کہ اپنی کوئی بھی ہوم سیریز کھیلنے اب نیوٹرل وینیو پر نہیں جائیں گے۔ ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ اور مزید پڑھیں