دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے کے بعد ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان بھی کر دیا ہے جس میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی مزید پڑھیں
آسٹریلین اوپن ٹینس کے ڈبلز کے مقابلوں میں اعصام الحق نے شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے ساتھی الیگزینڈر نیڈووایسوف کے ہمراہ فرانس کی جوڑی کو پہلے راؤنڈ میں شکست دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں پاکستان کی فاطمہ ثناء کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی سڈنی، کینبرا اور میلبرن میں 11 مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت بابراعظم کے سپرد کی گئی ہے اور فخر زمان بھی ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ کوئی بھارتی کھلاڑی مزید پڑھیں
کورونا سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بچانے کے لئے اب 20 میں سے 12 فٹ کھلاڑیوں کے ساتھ بھی میچ شروع ہوسکے گا، کورونا کیسز کی وجہ سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور مزید پڑھیں
آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے۔ گلین میکسویل نے بدھ کے روز آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ ہیریکنز کے خلاف مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوئتہ گلیڈئیٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن میں شاہد آفریدی کو زیادہ میچز نہ کھلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ نے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 31 رنز سے شکست دیدی۔ بھارتی ٹیم 297 رنز کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بناسکی۔بھارت نے بڑے ہدف کے تعاقب میں مزید پڑھیں
آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں کیمرون بوائس نے چار گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کرکے ڈبل ہیٹرک کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران میلبرن رینیگیڈز کے اسپن بولر کیمرون بوائس نے سڈنی مزید پڑھیں