محمد اظہرالدین کو سب سے زیادہ مشکل بالر کون لگا ؟

بھارت کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کا کہنا ہے کہ ‘کیرئیر میں وسیم اکرم کا سامنا کرنا سب سے مشکل لگا’۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی صحافی نے سابق بھارتی بلے باز محمد اظہرالدین سوال کیا کہ وہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے سخت حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دیے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی پروٹوکولز کے مطابق ایونٹ کے پہلے مرحلے مزید پڑھیں

بیلن ڈور ایوارڈ یافتہ فٹبالر مائیکل اوین جی ایس وی کے پہلے ساکر سٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے پاکستان روانہ

کراچی: برطانیہ میں فٹبال کے مایہ ناز کھلاڑی اور گلوبل ساکر وینچرز(جی ایس وی) کے باضابطہ سفیر، مائیکل اوین پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ لیورپول کے گوہر نایاب پلیئر 25جنوری، 2022ء کو اسلام آباد پہنچیں گے اور پاکستان مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا

مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا۔ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پی ایس ایل مزید پڑھیں

آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ناموں کا اعلان آج سے ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ایوارڈز کے لئے ناموں کے اعلان کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، دو دنوں میں 13مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز کا اعلان کیا جائے گا۔ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین مزید پڑھیں

پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ عربین سی ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔ مظفر خان نے افغانستان کے آغا احمد سمیر درانی کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی کا ٹائٹل اپنے نام کر مزید پڑھیں

افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا

دوحہ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں افغانستان کو تین ایک سے برتری حاصل ہے. واضح رہے کہ افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ مزید پڑھیں