انگلینڈ کی ٹیم کے کوچ کرس سلورووڈ کی برطرفی کے بعد سابق کھلاڑی پال کالنگ ووڈ کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے عبوری کوچ مقرر کر دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز میں ناکامی کے بعد مزید پڑھیں
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے میکس پیروٹ نے چین کے شہر بیجنگ میں جاری ونٹر اولمپک میں اسنوبورڈ کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ میکس پیروٹ نے اسنوبورڈ کی کی سلوپ اسٹائل کیٹیگری میں چینی کھلاڑی کو مات دے مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے 12 سال سے کم عمر شائقین کو بھی میچ دیکھنےکی اجازت دیدی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ہونے والے میچ کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا ہے، مزید پڑھیں
پی ایس ایل سیون میں آج بھی ایک ہی میچ کھیلا جائے گا، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہوں گے۔ پی ایس ایل سیون کراچی راؤنڈ کا آخری میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا کے والد ترلوک چند رائنا کینسر کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ سریش رائنا کے والد ایک فوجی افسر تھے اور بم بنانے میں مہارت رکھتے تھے۔ دوسری جانب سریش رائنا کے والد کی موت پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل7 کے دوسرے مرحلے کے لیے ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی۔ پی ایس ایل7 کے دوسرے مرحلے کے لیے ٹیمیں آج سے لاہور پہنچنا شروع ہوں گی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز آج لاہور پہنچیں مزید پڑھیں
جسٹن لینگر کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد میتھیو ہیڈن نے قومی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کرکٹ آسٹریلیا پر بھی تنقید کی ہے۔ لینگر نے ہفتے کو اہم کھلاڑیوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی اور مزید پڑھیں
کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے نان وکٹ کیپنگ فیلڈر بن گئے۔ اتوار کے روز بابر اعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں 3 کیچز پکڑے مزید پڑھیں
تین مرتبہ مسٹر ایشیا سمیت بے شمار اعزاز جیتنے والے پاکستان کے معروف تن ساز یحییٰ بٹ لاہور میں انتقال کر گئے۔ یحییٰ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کی انتقال کی تصدیق پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں