بچپن میں تماشائی بن کر آسٹریلیا کا میچ دیکھا، اب ان کیخلاف کھیلنا اعزاز ہے، فواد عالم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر فواد عالم کا کہنا ہے کہ 1998 میں جب آسٹریلوی ٹیم آئی تو تماشائی کی حیثیت سے میچ دیکھ رہا تھا، اب ان کے خلاف کھیلوں گا جو اعزاز کی بات ہے۔ کراچی میں مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر فالوورز میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔ اُنہوں نے دنیا بھر مزید پڑھیں

حارث کے ‘تھپڑ’ پر ٹیم مینجمنٹ کو کارروائی کرنی چاہی تھی،شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ حارث روف کے تھپڑ مارنے والی حرکت پر ٹیم مینجمنٹ کو ایکشن لینا چاہیے تھا تاکہ وہ آئندہ کے لیے محتاط رہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد آفریدی مزید پڑھیں

سیلیبریشن تب اچھی لگتی ہے جب پرفارمنس اچھی ہو، آفریدی، دھانی سے ناخوش

پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار کھلاڑی شاہد آفریدی، شاہنواز دہانی سے خوش نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ دھانی کی وکٹ لینے پر سیلیبریشن تھوڑی اوور ہوجاتی ہے۔ فاسٹ بولر دھانی اس وقت پی ایس ایل مزید پڑھیں

محمد نواز انجری کے سبب آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمدنواز آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جن کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ ایک سے دو دن میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) مزید پڑھیں

میچ کے دوران کامران غلام کو تھپڑ ؛ حارث رؤف کی جان صرف ’تنبیہہ‘ سے ہی چھوٹ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے میچ میں لاہور قلندر کے حارث رؤف نے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو کیچ ڈراپ ہونے پرتھپڑ جڑ دیا جس پر میچ ریفری نے حارث رؤف کو طلب کر لیا۔ یاد رہے مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کردیا، آسٹریلوی کھلاڑی 27 فروری کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے لیے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کی قیادت ایرون مزید پڑھیں