پاکستان کے تاریخی دورے پر آئے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایلیکس کیری ہوٹل کے سوئمنگ پول میں گر گئے۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے انسٹاگرام پر ایلکس کیری کو مینشن کرتے ہوئے 2 ویڈیوز شیئر کیں جس میں دوسرے کھلاڑیوں مزید پڑھیں
میریلی بون کرکٹ کلب نے کرکٹ قوانین تبدیل کر دیے، نئے قوانین کا اطلاق رواں سال اکتوبر سے ہوگا۔ نئے قوانین کے مطابق کسی کھلاڑی کے کیچ آوٹ ہونے پر اگلی گیند بیٹنگ کرنے آنے والے نئے کھلاڑی کو ہی مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے جامع سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی میں ہونا ہے جس کے حوالے سے سیکیورٹی مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اپنے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے کراچی پہنچی تو مقامی ہوٹل کی لابی میں عملے نے مہمان کھلاڑیوں کا مختلف پیغامات کے ساتھ شاندار اور منفرد استقبال کیا۔ لابی میں ڈیوڈ وارنر، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین اور مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ ملکی کرکٹ سیریز کی خواہش ظاہر کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہاکلے کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا، بھارت اور پاکستان کےساتھ سیریزکی میزبانی کی مخالفت نہیں کرےگا۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کی کراچی میں موجودگی کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایئرپورٹ سے ہوٹل روانہ نہ ہو سکیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی وی آئی پی موومنٹ کے باعث سکیورٹی کلیئرنس نہ مل سکی اور دونوں مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 7رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 225 رنز بنائے، انگلش ٹیم 218 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ مزید پڑھیں
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے پاک آسٹریلیا، پنڈی ٹیسٹ ڈرا ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی کی طرف سے تاریخی ٹیسٹ میچ کےلیے ڈیڈ وکٹ بنانے پر بہت مایوسی ہوئی۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ کی مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت پاکستان کی دوسری پوزیشن ہے۔ پہلے نمبر پر آسٹریلیا ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت آسٹریلیا نے چار میچ جیت جب کہ مزید پڑھیں
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد اسٹیڈیم میں موجود اپنی کمسن بیٹی فاطمہ کے نام کر دیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بسمہ معروف نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں