بلاشبہ بابر اعظم تمام فارمیٹس کے بہترین بیٹر ہیں، مائیکل وان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو تینوں طرز کی کرکٹ کا بہترین بیٹر قرار دے دیا۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی اننگز کھیلنے پر بابراعظم کی تعریف مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بے نتیجہ ختم

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا، پاکستانی کپتان بابر اعظم نے چوتھی اننگز میں 607 منٹ کریز پر ٹھہر کر جدوجہد کی تاہم میچ پاکستان کے حق میں نہ کرسکے۔ نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

بابر اعظم چوتھی اننگز میں 500 منٹ تک بیٹنگ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کراچی: پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 500 منٹ تک بیٹنگ کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے پانچویں روز کا کھیل جاری ہے مزید پڑھیں

بابر کی سنچری پر برطانوی کمپنی کا شائقین کو خاص تحفہ بھیجنےکا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کپتان بابر اعظم کی سنچری اسکور کرنے پر انگلش کمپنی نے شائقین کرکٹ کو خاص تحفہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ He's done it! A quite stunning century from @babarazam258. https://t.co/vGwKNQRr5f — Gray-Nicolls (@graynics) مزید پڑھیں

عثمان خواجہ کی گیند سے کچھ سننے کی کوشش، وڈیو پر دلچسپ تبصرے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی نژاد بیٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران کی ویڈیو شئیرکی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی مزید پڑھیں

قذافی و نیشنل اسٹیڈیم سمیت تمام اسٹیڈیمز کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی سمیت ملک کے تمام بڑے اسٹیڈیمزکے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کرکٹ نیوز ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریز کی پنڈی سے ممکنہ منتقلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے راولپنڈی میں شیڈول پاکستان آسٹریلیا کی وائٹ بال سیریز کے پیش نظر جڑواں شہروں کی صورتحال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی ماحول کے باعث اسلام آباد، مزید پڑھیں