گلین میکسویل کی ہندو لڑکی سے شادی، تقریبات کا آغاز

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کی دیرینہ گرل فرینڈ وینی رامن سے ہندو رسم و رواج میں شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکسویل نے گزشتہ دنوں ایک نجی تقریب میں اپنی گرل فرینڈ وینی رامن مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن دورہ پاکستان سے باہر

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کین رچرڈ سن کے وائٹ بال سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہےکہ رچرڈسن ہیمسٹرنگ انجری مزید پڑھیں

پی سی بی نے کراچی، ملتان ہائی پرفارمنس سینٹرز کے ہیڈز مقرر کردیئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی اور ملتان کے ہائی پرفارمنس سینٹرز کے سربراہان کا تقرر کردیا۔ پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب کو ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ پی سی مزید پڑھیں

بھارت سری لنکا ٹیسٹ: آئی سی سی نے بنگلور اسٹیڈیم کی پچ غیر معیاری قرار دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے بھارت اور سری لنکا کے درمیان بنگلور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی وکٹ کو بھی غیر معیاری قرار دے دیا۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان 12 مارچ سے مزید پڑھیں

لاہور ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کے 5 وکٹوں پر 232 رنز

پاکستان کے خلاف تیسرے اور  آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز  بنا لیے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان میں میرا بھی کریڈٹ ہے: وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہےکہ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان میں ان کا بھی کریڈٹ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وسیم خان نے آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کا کریڈٹ مزید پڑھیں

93 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اظہر علی کا خواب 12سال بعد پورا ہوگیا

سابق کپتان اظہر علی کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کھیلنے کا 12 سال انتظار ختم ہوگیا۔ اظہر علی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہیں۔ پی سی بی کے مطابق مزید پڑھیں