نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں 2 دن آرام کے بعد کل 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں بلوچستان کی ٹیم سندھ کی ٹیم کا سامنا کرے گی جبکہ شام کو سدرن پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں مزید پڑھیں
سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کر دیا گیا، وہ یکم اکتوبر سے اس عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔ اس سے قبل چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ رواں سال مئی میں اس مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ بابر اعظم کو کرس گیل کا تیز رفتاری مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اسپتال میں داخل کیے جانے کے بعد معروف سرجن پروفیسر ڈاکٹر زبیر اکرم نے عالمی شہرت یافتہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو ورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلی کی ہدایت کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے ورلڈ کپ کے سکواڈ میں تبدیلی کی ہدایت کردی ، مزید پڑھیں
راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں پچز کے معیار سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ ناخوش ہیں، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے دوسرے مرحلے میں بیٹنگ فرینڈلی پچز بنانے کا ٹاسک دے دیا گیا ، جبکہ مزید پڑھیں
سڈنی:سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے اور اسے انتہائی ناروا سلوک قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ اور انگلش ٹیموں کی خود غرضی پر دنیائے کرکٹ کی نامور شخصیات کی جانب سے پاکستان کی حمایت مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین ، ’یونیورس باس‘ سے مشہور کرس گیل کا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ کرس گیل نے اپنی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر گانے ’پنجابی ڈیڈی‘ کی آڈیو جاری کی تھی مزید پڑھیں
لندن:انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کافیصلہ کرلیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی نے چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ پر اپنی توجہ مرکوز کرنےکیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کافیصلہ کیا مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈز کو مزید مظبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شریک ٹیموں کے لیے لون ونڈو کھولنے کا مزید پڑھیں