خرم کی نصف سنچری:سندھ کاکےپی کو 151رنز کاہدف

پنڈی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےمیچ میں خیبرپختون خواکے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلےفیلنڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کو بولرز نے درست ثابت کیا۔ سندھ کی ٹیم بیٹنگ وکٹ پر محض 150 رنز بناسکی۔ اوپنر شرجیل خان مزید پڑھیں

بابر اعظم کی سنچری بھی کام نہ آئی، ناردرن نے سینٹرل پنجاب کو شکست دیدی

نیشنل ٹی 20 کپ کے 11 ویں میچ میں ناردرن نے حیدر علی کی عمدہ بلے بازی کی بدولت سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے ٹاس مزید پڑھیں

معین خان اور عاقب جاوید کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی باگ دوڑ سابق کرکٹر کے ہاتھ آنے کے بعد مزید سابق کرکٹرز کو بھی اہم ذمہ داریاں ملنے کا قوی امکان ہے اور اس مقصد کیلئے معین خان اور عاقب جاوید مضبوط امیدوار مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی؛ بابراعظم سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں جبکہ ان کی عمدہ اننگز کی بدولت سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو جیت مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دسمبر کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دسمبر کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈز کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں سیریز کو شیڈول کے مطابق کرانے کے لیے اقدامات مزید پڑھیں

سابق کرکٹر یونس خان کوپی سی بی میں کونساعہدہ دینے کیلئے تیاری شروع کر دی گئی ؟

رمیز راجہ کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے بعد انتظامی سطح پر کافی بڑی بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں سب سے پہلی تبدیلی یہ ہوئی کہ مصباح الحق اور وقار یونس نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا جس مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : سدرن کو ناردرن پنجاب کے ہاتھوں5 وکٹوں سے شکست

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن پنجاب نے سدرن پنجاب کو5  وکٹوں سےشکست دے دی۔  راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں دوسری مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شائقین کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شایقین کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  این سی او سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تماشائیوں کی تعداد 50 فیصدکرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔  اس سے قبل مزید پڑھیں