طوفان کی وجہ سے ورلڈ کپ کو الودع کہنا پڑ سکتا تھا، عمان کرکٹ بورڈ

عمان کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے رائٹرز کو بتایا کہ انہیں ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ‘الوداع’ کہنا پڑسکتا تھا کیونکہ خلیجی ریاست میں آنے والے طوفان نے تباہی مچادی ہے۔ واضح رہے کہ عمان میں ٹروپیکل طوفان مزید پڑھیں

رمیز راجہ ’ریمبو‘ کہے جانے پر غصہ ہوگئے، آئندہ محتاط رہنے کا کہہ دیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے سابق کرکٹر اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ہیڈ کوچ باسط علی کی جانب سے ’ریمبو‘ کہنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا۔ مزید پڑھیں

سرفراز احمد کا بیٹا مستقبل میں محمد عامر بننے کا خواہاں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا بیٹا عبداللہ سرفراز بڑے ہو کر محمد عامر جیسا کرکٹر بننے کا خواہشمند ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد کے بیٹے کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم پر تنقید، سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرکمنٹری پینل سے آؤٹ

سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرکوکمنٹری پینل سےنکال دیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی چینل نے سابق کرکٹر کا کانٹریکٹ رینیو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد وہ ٹی وی کے کمنٹری پینل سے باہر ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

نیشنل ٹی 20 کپ کے دوسرے مرحلے کاآ غازآج ہوگا

لاہور: نیشنل ٹی 20 کپ،آج قذافی سٹیڈیم میں دوسرے مرحلے کاآ غازہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دوسرے مرحلے کا پہلا میچ دوپہر 3 بجے سینٹرل پنجاب اورسندھ کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرامیچ بلوچستان اورناردرن کی ٹیموں کے درمیان شام مزید پڑھیں

پی سی بی کا شاندار اقدام؛ قومی ٹی 20 کپ کے میچز مفت دکھانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20 کپ کے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شیڈول تمام میچز مفت دکھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیساتھ ہی نیوزی لینڈ کیخلاف منسوخ سیریز کے ٹکٹوں کی رقم واپس مزید پڑھیں

مقامی بزنس کمیونٹی کرکٹ کی معیشت بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں،رمیز راجہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی معیشت اچھی ہو تو ٹیمیں واپس نہیں جائیں گی۔مقامی سرمایہ کار کرکٹ کی معیشت بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز مزید پڑھیں

پاکستانی اسکواڈ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 15اکتوبر کو یواےای روانہ ہوگا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں شریک کھلاڑی ایونٹ مزید پڑھیں