آسٹریلوی کپتان آنے والے آئی پی آیل سیزن سے دستبردار

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3 سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے مزید پڑھیں

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں‌آئرلینڈ کو ہرا دیا

پاکستان ویمن نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ لاہور میں بارش کے باعث دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، میچ کی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی پھر سے انجری کا شکار، حارث رؤف ٹیسٹ ٹیم شامل ہوں گے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی پاکستان انگلینڈ سیریز کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے اور وطن واپسی مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آج رات آسٹریلیا سے وطن واپسی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کے بعد قومی اسکواڈ آج رات 10 بجے میلبرن سے براستہ دبئی پاکستان روانہ ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق پاکستانی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل: انگلینڈ کا پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات نے اتوار اور مزید پڑھیں

92 ورلڈ کپ جیتنے والے سابق وزیر اعظم عمران خان کا قومی ٹیم کے لیے فائنل سے پہلے پیغام

1992 کی چیمپئن ٹیم کے کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان بھی پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں عمران خان نے ٹیم کے نام پیغام لکھا کہ’ آج پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ، پلیئر آٖ ف دی ٹورنامنٹ میں‌کون کون پلیئر شامل ؟

میلبرن : آئی سی سی نے ٹی 20ورلڈکپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے امیدواران کی فہرست جاری کردی، فہرست میں 9 کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے جن میں سے 2 پاکستانی ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کیلئے میچ افیشیلز کا اعلان کر دیا گیا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا ہے۔ اتوار 13 نومبر کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ فائنل میں مارس ایرسمس اور کمار دھرما سینا آن فیلڈ امپائر ہوں مزید پڑھیں