بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی اسکوڈ کا اعلان

چٹاگانگ: پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ 12 رکنی ٹیم میں بابراعظم (کپتان)، محمد رضوان (نائب کپتان، وکٹ کیپر)، عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بنگلادیش کا اہم کھلاڑی ریٹائر ہوگیا

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بنگلادیش کے اہم کھلاڑی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ محمود اللہ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیشی ٹیم کی قیادت کی تھی۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں 35 مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ جاری، رضوان کی ایک درجہ بہتری

ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے محمد رضوان ایک درجہ ترقی کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ، بابر اعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹسمینوں مزید پڑھیں

2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کا دورہ پاکستان چیلنجنگ ہے: آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کو چیلنجنگ قرار دیدیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیئرمین گریک بارکلے نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز سے بھی دستبردار

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز سے بھی دستبردار ہو گئے ہیں۔  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز آئندہ ماہ کراچی میں شیڈول مزید پڑھیں

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے معاوضے کم کر دیئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے اب سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ فیس ہی ملا کرے گی۔ پی سی بی نے اچانک ہی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ مزید پڑھیں

پاک، بھارت کرکٹ کا انعقاد، دبئی کرکٹ کونسل کی پیشکش

دبئی کرکٹ کونسل کے چیئرمین عبدالرحمٰن فلک ناز نے پاک، بھارت کرکٹ سیریز عرب امارات میں کرانے کی پیشکش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے میچز کرانا سب سے بہترین قدم ہوگا۔ متحدہ عرب امارات (یو مزید پڑھیں