سری لنکن بورڈ کا لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کرکٹرز کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں شریک پاکستانی کرکٹرز اورکوچز کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان کے 9 کرکٹرز اور کوچنگ اسٹاف لنکا مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ: خراب روشنی کے باعث پہلے روز کا کھیل مقررہ وقت سے پہلے ہی ختم

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے تاہم خراب روشنی کے باعث پہلے روز کا کھیل پورا نہ ہو سکا۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے مزید پڑھیں

ممبئی ٹیسٹ: اعجاز پٹیل نے اکیلے پوری بھارتی ٹیم کو پویلین بھیج دیا

ممبئی: نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل ٹیسٹ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اعجاز پٹیل نے 119 رنز دیکر 10 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ بھارت مزید پڑھیں

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز ملتوی

جنوبی افریقا سے سامنے آنے والی کورونا وائرس کی قسم اومی کرون کی وجہ سے بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کرکٹ سیریز کو ملتوی کردیا گیا۔ کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی وجہ سے ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میچز مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے 200 کرکٹرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم

مہنگائی کے اس دور میں جہاں عام لوگوں کا گزر بسر مشکل ہورہا ہے وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے تقریباً 200 کھلاڑیوں کو چار ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی۔ اس بارے میں کھلاڑی پریشانی مزید پڑھیں