بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے بی سی سی آئی صدر سارو گنگولی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 49 سالہ گنگولی کا مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 14 رنز سے شکست دے کر ایشزکا اعزازبرقرار رکھا۔ ایشز کے پانچ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہوگئی۔ تیسرے ٹیسٹ کے دوران مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہیں آفریدی نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی. ملاقات میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کھیلنے کا موقع ملا تو میں خوش قسمت ہوں گا۔ شاہین آفریدی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنوار دھانی کی سانس لینے میں دشواری پر ناک کی سرجری کر دی گئی جو کامیاب رہی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں نوجوان بولر کی سرجری ہوئی اور ان کی ناک میں مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کے معاملے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے موصولہ شکایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھ کر نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی پی) کی مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جارہی ایشیز سیریز کورونا وائرس کی وجہ سے خطرے میں پڑ گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اسکواڈ میں چار افراد کا کورونا مثبت آنے کا مطلب وائرس کا پھیلاؤ ہے، خدشہ ہے مزید پڑھیں
افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ نوین الحق نے کہا کہ ذاتی وجوہات کے باعث پی ایس ایل سے دستبرداری اختیار کی افسوس ہے کہ پی ایس ایل نہیں کھیل مزید پڑھیں
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف قومی ٹیم میں مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے باعث صورت حال مشکل ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے دورہ مزید پڑھیں
پاکستان قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اچھی کرکٹ کھیلنے کے ساتھ بہترین اداکاری بھی کر لیتے ہیں۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں مزید پڑھیں