پاکستانی اوپننگ بلے باز فخر زمان کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ

بائیں ہاتھ کےپاکستانی اوپننگ بلے باز فخر زمان کا آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ فخر زمان اور برسبین ہیٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں، ان کی آسٹریلیا روانگی ویزے کی فراہمی سے مشروط مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نے ناردرن کو ہرا کر قائداعظم ٹرافی جیت لی

خیبرپختونخوا نے فائنل میچ میں ناردرن کو 169 رنز سے ہرا کر قائداعظم ٹرافی جیت لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ خیبرپختونخوا نے اپنی پہلی اننگز میں مزید پڑھیں

شاداب خان آج بگ بیش کا میچ کھیلں گے لیکن کسی ساتھی کھلاڑی سے مل نہیں سکیں گے، لیکن کیوں؟

ٹی20 انٹرنیشنل میں قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان آج برسبین ہیٹ کے خلاف سڈنی سکسرز کےلیے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں ڈیبیو کرلیا۔ ڈیبیو کے باوجود قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کوویڈ-19 مزید پڑھیں

قومی کرکٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزد

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پلیئرز آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کے لیے چار نامزد کھلاڑیوں میں پاکستانی وکٹ کیپر مزید پڑھیں

قومی کرکٹر فاطمہ ثناء آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ائیر 2021 کیلئے نامزد

آئی سی سی نے ویمن کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ قومی ویمن کرکٹر فاطمہ ثنا کو  آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ائیر 2021 کےلئے نامزد کیا گیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیمی بیونٹ، جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کا خاتمہ، واپڈا نے کرکٹ ڈیپارٹمنٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا

ڈومیسٹک کرکٹ سے اداروں کا کردار ختم ہوا تو واپڈا نے بھی اداراہ کا کرکٹ ڈیپارٹمنٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا. واپڈا اسپورٹس بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق واپڈا کے مختلف یونٹس میں موجود مستقل مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کی نامزدگیاں کردیں

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کےلیے نامزدگیاں کردیں۔ ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کے لیے چار کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے جس میں بھارتی اسپنر روی چندر ایشون بھی شامل مزید پڑھیں

پاکستانی مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان محمد یوسف کا ریکارڈ نہ ٹوٹ سکا

انگلش کپتان جو روٹ کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا محمد یوسف کا ریکارڈ نہ توڑ سکے۔ ایشیز سیریز کے میلبرن ٹیسٹ میں جوروٹ کو محمد یوسف کا ریکارڈ توڑنے کے لیے 159 رنز درکار تھے مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے گھر بیٹے کی پیدائش

سابق بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ عرفان پٹھان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ صفا اور مزید پڑھیں