سابق لیجنڈ کرکٹر ثقلین مشتاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کے سابق سپن باولر ثقلین مشتاق نے ہیڈ کوچ انٹر نیشنل پلیئرز ڈویلولپمنٹ کا عہدہ چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو بھجوا دیاہے ، ثقلین مشتاق کے مزید پڑھیں

’کورونا کیسز میں اضافے پر بھی پی ایس ایل 7 ہر صورت جاری رہے گا‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7کے آغاز میں چند دن باقی رہ گئے ہیں مگر کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز باعث تشویش ہیں، کھلاڑیوں، پی سی بی افسران ،ہوٹل اور گراونڈ اسٹاف پر کورونا کے حملے جاری ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا رپورٹ مثبت آنے پر وسیم اکرم نے خود کو قرنطینہ کرلیا مزید پڑھیں

بھارتی بکر میکرز نے منشیات دیں، بلیک میل کیا، دھمکیاں دیں، برینڈن ٹیلر

زمبابوے کے سابق ٹیسٹ کرکٹر برینڈن ٹیلر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارتی بک میکر کے ہاتھوں بلیک میل ہو چکے ہیں، اور انہیں جان کا بھی خطرہ لاحق تھا۔ برینڈن ٹیلر نے اپنی ٹوئٹ میں تین صفحات پر مزید پڑھیں

آسٹریلیا دورۂ پاکستان میں ایک ہی وینیو پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا خواہشمند

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان میں تینوں ٹیسٹ میچ ایک ہی وینیو پر کھیلنے کا خواہشمند ہے، اس سلسلے میں کرکٹ آسٹریلیا کی پی سی بی سے بات چیت جاری ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایک وینیو پر ٹیسٹ میچز مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا فاطمہ ثناءکے لیے خصوصی ایوارڈ کا اعلان

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے قومی خواتین کرکٹر فاطمہ ثناء کے لئے خصوصی ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید آفریدی نے کہا کہ پشاور زلمی جانب سے فاطمہ ثنا ءکو حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی مزید پڑھیں

سابق زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کا میچ فکسنگ کا اعتراف

زمبابوین وکٹ کیپر بیٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں تہلکہ خبیر انکشافات کیے ہیں۔ برینڈن ٹیلر نے بتایا کہ دو سال سے ذہنی دباؤ کا شکار ہوں، ضروری ہے کہ کہانی سب کو بتاؤں۔ کرکٹر نے بتایا مزید پڑھیں

آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا، وزیر اعظم کی ایوارڈز جیتنے پر قومی کرکٹرز کو مبارکباد

وزیراعظم  عمران خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز جیتنے پر پاکستانی کرکٹرز کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے آئی سی سی ایوارڈز جیتنے والے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد مزید پڑھیں