بلیک میلرز اور ہراساں کرنے والوں کیخلاف حکومت نے ایف آئی اے میں سوشل میڈیا ڈیسک کا افتتاح کر دیا ،اس کے بعد سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی اور جھوٹے مواد کیخلاف فوری کاروائی عمل میں مزید پڑھیں
چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا ہے، جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔ سیٹلائٹ کو شان زی صوبے میں واقع سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا، سیٹلائٹ لانگ مارچ راکٹ کی مدد سے کامیابی سے مدار میں داخل ہوچکا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دس چھوٹے سیٹلائٹ میں ایک تجرباتی سیٹلائٹ بھی شامل ہے جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔ اس سے فضائی کیفیات کے مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ نے چین میں مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ایپ لنکڈ اِن کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مائیکرو سافٹ نے چین کیجانب سے مشکل انٹرنیٹ پالیسز عائد کرنے کی وجہ سے چین میں اپنی مزید پڑھیں
آن لائن سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلِکس نے پاکستان میں صارفین کیلئے سبسکرپشن فیس میں کمی کردی۔ ایک ایسے وقت میں جب نیٹ فلِکس نے نیوزی لینڈ، نیدرلینڈز اور سپین جیسے ملکوں میں اپنی فیسیں بڑھائی ہیں، پاکستان میں فیس مزید پڑھیں
چین ایک خاتون سمیت تین خلا بازوں کو ہفتے کو خلائی اسٹیشن روانہ کرے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق خاتون وینگ یاپنگ خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن جانے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے مزید پڑھیں
وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ ترمیم شدہ رولز میں پاکستانی صارفین کو آرٹیکل 19 کے تحت مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی بجلی بچانے کے لیے ملک میں استعمال ہونے والے بجلی کے پنکھوں کے معیار کی نگرانی کرے گی اور آئندہ سیزن سے صرف مزید پڑھیں
سوشل میڈیاسائٹ فیس بک نے صحافیوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو عوامی شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کو ہراسانی سے بچانے کے لیے پالیسیاں مزید سخت کردیں۔ فیس بک کے گلوبل سیفٹی چیف اینٹی گونے ڈیوس مزید پڑھیں
پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بیک اپ چیٹ کے طور پر لامحدود اسٹوریج کے آپشن کو ختم کرنے کی تیاری کرلی۔ گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل مزید پڑھیں
دنیا کے مختلف ممالک میں معروف سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں جس کی وجہ مزید پڑھیں