ٹرمپ کا بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹکر کی ایپ بنانے کا اعلان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر نے ٹوئٹر اور فیس بک کی جانب سے خود پر لگنے والی پابندیوں کے بعد مزید پڑھیں

الیکٹرک کار رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری

کار ساز کمپنیوں اور الیکٹرک کار رکھنے والوں کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ری سائیکل لیتھیم بیٹری نئی بیٹریوں سے کہیں زیادہ معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ امریکی تحقیقی ادارے اور بیٹری بنانے والی کمپنی نے حال مزید پڑھیں

چین میں فائیو جی صارفین کی تعداد 45کروڑ تک پہنچ گئی

چین میں فائیو جی صارفین کی تعداد 45کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ترجمان لیو جونجی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس وقت یہ صارفین تقریباً11 لاکھ 60 ہزار فائیو جی بیس اسٹیشنز مزید پڑھیں

انسانی پھیپھڑے پہلی بار ڈرون کے ذریعے اسپتال منتقل

کینیڈا میں پیوندکاری کے لیے انسانی پھیپھڑوں کو پہلی بار ڈرون کے ذریعے ایک سے دوسرے اسپتال پہنچایا گیا۔ انسانی پھیپھڑوں نے ستمبر کے آخری دنوں میں ٹورنٹو کے دو اسپتالوں کے درمیان یہ سفر کیا جس میں بذریعہ ڈرون مزید پڑھیں

گوگل کی جانب سے صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، کمپنی نے اہم اعلان کردیا

گوگل، دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر استعمال کیا جانے والا سرچ انجن جو کہ اپنے صارین کو سہولیات بھی فراہم کرتا ہے۔ گوگل اپنے صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے اپنی سروسز میں نے نئی تبدیلیاں کرتا مزید پڑھیں

پاکستان میں دوسری سہ ماہی میں 90 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹائی گئیں، ٹک ٹاک

سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاکنے کہا ہے کہ پاکستان رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں کمیونٹی ہدایات کی خلاف ورزی کے باعث ہٹائی جانے والی ویڈیوز کے حجم کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر رہا اور مزید پڑھیں