فیس بک “میٹا” نے سوشل گیم ایپلی کیشن متعارف کرادی

حال ہی میں اپنا نام ’فیس بک انکارپوریٹڈ‘ سے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ کرنے کے بعد کمپنی نے اپنی پہلی ورچوئل ریئلٹی (وی آر) سوشل گیم ایپلی کیشن متعارف کرادی ہے۔ ’فیس بک‘ کو اب ’میٹا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے مزید پڑھیں

آئندہ تین سالوں میں میٹنگز فیس بک ’میٹاورس‘ پر ہوں گی، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ فیس بک کی جانب سے متعارف کرایا گیا کمپیوٹنگ وی آر پلیٹ فارم میٹا ورس اگلے تین سالوں میں بہت سی کاروباری میٹنگز کی جگہ لے لےگا۔ اپنے مزید پڑھیں

ترکی اپنا نیا سیٹلائٹ 19 دسمبر کو خلا میں بھیجے کیلئے تیار

ترکی اپنا نیا سیٹلائٹ فائیو بی 19 دسمبر کو خلا میں بھیجے گا۔ انقرہ میں ترک وزیر ٹرانسپورٹ اور انفرااسٹرکچر عادل قارا اولو نے اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ سیٹلائٹ کو فرانسیسی راکٹ فالکن 9 مزید پڑھیں

اسنیپ چیٹ سے پیسے کیسے کماسکتے ہیں ؟ نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا

سوشل میڈیا ویب سائٹس یوٹیوب، فیس بک، اور ٹک ٹاک کی طرح اسنیپ چیٹ نے بھی پیسے کمانے کا فیچر متعارف کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب، فیس بک اور ٹک ٹاک کی طرح اسنیپ چیٹ بھی اپنے پلیٹ فارم پر مزید پڑھیں

روہنگیا مہاجرین نے فیس بک پر 150 ارب ڈالر ہرجانے کا دعوی کردیا

نفرت انگیز مواد کے پھیلاؤ پر روہنگیا مہاجرین نے امریکا اور برطانیہ میں  فیس بک پر اربوں ڈالر ہرجانے کا دعوی کردیا ہے ۔ بی بی سی کے مطابق اس مقدمے میں روہنگیا مہاجرین نے موقف اختیار کیا ہے کہ مزید پڑھیں