ٹک ٹاک نے 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ کا اعزاز حاصل کرلیا

یہ کوئی راز نہیں کہ میٹا (فیس بک) کے بانی مارک زکربرگ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ایک خطرے کے طور پر دیکھتے ہیں، جو ان کی کمپنی کی اپلیکشنز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ درحقیقت مزید پڑھیں

ہم نے کسی کو خلا میں کمرشل سیٹلائٹ بھیجنے سے نہیں روکا، ایلون مسک

اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا خود پر ہونے والی تنقید کے جواب میں کہنا ہے کہ خلا بہت وسیع ہے، اور سیٹلائیٹس بہت چھوٹے ہیں، زمین کے مدار میں اربوں سیٹلائیٹس سما سکتے ہیں۔ ٹیسلا اور اسپیس ایکس مزید پڑھیں

اب واٹس ایپ گروپس کو یکجا کیسے کیا جا سکے گا؟ نیا فیچر کب آئے گا؟

واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ایک اور زبردست فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔ ایپلی کیشن کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق اس بار ایپ گروپس کے ایک نئے مزید پڑھیں

مشہور کمپنی نے ویڈیو گیم محفوظ کرنے والا ماؤس تیار کر لیا

ویڈیو گیمز بنانے والی ماؤس ساز کمپنی ایکس پی جی نے اب ایک ٹیرابائٹ اسٹوریج والا ماؤس تیار کیا ہے جس کا مرکزی مقصد اس میں گیم محفوظ کرنا ہے۔ اگرچہ گیمنگ ماؤس یطور یو ایس بی اسٹوریج استعمال ہوتے مزید پڑھیں

پاکستانی 20 ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کے مالک، مالیت ملکی ذخائر سے زائد

پاکستانی 20 ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کے مالک ہیں اور اس کی  قمیت ملکی ذخائر سے بھی زیادہ ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے 2021 میں تقریباً 20 ارب ڈالر کی مزید پڑھیں