گوگل پلے اور ایپل اسٹور سے اہم ایپلی کیشن ہٹا دی گئی

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے پلے اورایپل ایپ اسٹوراپنی ایک پرانی اورکسی زمانے میں مقبول میسیجنگ ایپ ہینگ آؤٹ کو ہٹا دیا ہے۔ گیجٹس 360 کے مطابق 2013 میں متعارف کرائی گئی اس میسیجنگ ایپ ’ گوگل ہینگ آؤٹ‘ کو مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے ہیکنگ اور سرکاری ڈیٹا لیک ہونے کی خبر کی تردید کردی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے سرکاری ڈیٹا کی ہیکنگ اور ڈیٹا لیک ہونے کی خبر کی تردید کردی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سرکاری ڈیٹا لیک ہونےکی خبریں گردش کررہی ہیں، ہیکنگ کے واقعے سے متعلق مزید پڑھیں

کوائن بیس کی بٹ کوائن پر پابندیاں مزید سخت

ڈیجیٹل اثاثوں کی خرید وفروخت کرنے والے دنیا کے بڑے کرپٹو ایکسچینجز میں سے ایک کوائن بیس نے اپنی پالیسوں میں اہم تبدیلی کردی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ گیجٹس 360 کے مطابق کوائن بیس نے کینیڈا، سنگا پوراورجاپانی شہریوں کے مزید پڑھیں

دنیا بھر ٹوئٹر کی سروسز متاثر، صارفین کو پریشانی کا سامنا

دنیا بھر میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے کی وجہ سےکروڑوں صارفین پریشان ہوگئے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

یوکرین نے دنیا کا پہلا این ایف ٹی جنگی میوزیم قائم کردیا

یوکرین نے جنگ سے متاثرمعیشت کی بحالی کے لیے کرپٹوکرنسی پربہت زیادہ انحصار کرنا شروع کردیا ہے۔ ڈیجیٹل اثاثوں کی شکل میں کرپٹوکراؤڈ فنڈنگ کے لیے یوکرین نے ’ میٹا ہسٹری: میوزیم آف وار‘ لانچ کردیا ہے۔ اس میوزیم میں مزید پڑھیں

ایلون مسک نے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے میں غور شروع کردیا

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں سنجیدگی سے غورکررہے ہیں۔ ایلون مسک سے ایک ٹوئٹر صارف  نے پوچھا کہ کیا وہ ایک اوپن الگورتھم کا مزید پڑھیں

گوگل پلے اسٹور سے اسپاٹیفائی ڈاؤن لوڈ کرنیوالے صارفین کو ادائیگی کی سہولت مل گئی

گوگل پلے اسٹور سے اسپاٹیفائی ڈاؤن لوڈ کرنیوالے صارفین اب گوگل یا ایپ کے ذریعے رقم کی ادائیگی بھی کرسکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپاٹیفائی اور گوگل کے دوران کئی سالوں کے لیے معاہدہ طے پایا مزید پڑھیں

وہ موبائل فونز جن پر واٹس ایپ چلنا چند روز میں بند ہوجائے گا، کمپنی نے اعلان کردیا

واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے۔ واٹس ایپ کی طرف سے ایک اہم خبر جاری کی گئی ہے جس میں موبائل فونز کی ایک لسٹ مہیا ہے اور بتایا مزید پڑھیں

ٹیلی گرام ، واٹس ایپ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے روس کی مقبول ترین میسجنگ ایپ بن گئی

روس میں موبائل چیٹ ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت میں واٹس ایپ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلی گرام ، واٹس ایپ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے روس کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن بن مزید پڑھیں