کرناٹک: ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144 نافذ

کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز کرناٹک ہائی کورٹ نے مسلم طالبات مزید پڑھیں

بھارتی عدالت کافیصلہ،تعلیمی اداروں میں حجاب ممنوع قرار

کرناٹک کی عدالت نے تعلیمی اداروں میں حجاب ممنوع قرار دے دیا ہے۔حجاب پر پابندی کا سرکاری فیصلہ جائز قرار دینے کے بعد طلبہ اب سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔ منگل کو کرناٹک کی ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ریتو مزید پڑھیں

نامور فٹبال اسٹار کلارنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا

چیمپئنز  لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز  اے سی ملان، ریال میڈرڈ اور ایجیکس  کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلارنس سیڈورف نے اسلام قبول کر لیا۔ سیڈورف نے اسلام قبول کرنے کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کو بہترین سہولتیں دیں گے،عبدا لرحمٰن السدیس

سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ اس سال عمرہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس نے اس عزم کا اظہار مسجد الحرام مزید پڑھیں

سعودی عرب: بچوں کو 2 مقدس مساجد میں داخلے کیلئے اجازت نامہ لینا ہوگا

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ 7 سال اور اس سے زائد عمر کے بچے اب 2 مقدس مساجد میں داخلے کیلئے اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق اجازت نامہ حاصل کرنے کیلئے “توکلنا” ایپلی مزید پڑھیں

بھارت میں حجاب پہننے پر بینک کا خاتون کو کیش دینے سے انکار

بھارت میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ بھارت میں کئی روز قبل اسکول کی طالبات کے حجاب پر پابندی سے شروع ہونے والا معاملہ اب مزید پڑھیں

حجاب پر پابندی، کویتی پارلیمنٹ میں بھارت کیخلاف قرارداد پیش

کویت: کویتی پارلیمنٹ کے اراکین نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ارکان کے ملک میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں حجاب مزید پڑھیں

خاتون وزیر کا مردوں کو ضدی بیویوں کی پٹائی لگانے کا مشورہ

ملائیشیا کی ایک خاتون وزیر نے مردوں کو ضدی بیویوں کی پٹائی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ملائیشیا کی خاتون وزیر برائے خانگی امور و سماجی امور سیتی زیلا محمد یوسف نے سوشل میڈیا پلیٹ فام انسٹاگرام پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

بھارت کے ایک اور شہر کے کالج میں لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد

بھارتی ریاست کرناٹک کے بعد اتر پردیش کے ایک کالج میں بھی لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج میں لڑکیوں مزید پڑھیں