بھارتی شو ’انوپما‘ میں نندنی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے اداکاری چھوڑ کر روحانی سفر پر چلنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداحوں کو شوبز سے کنارہ کشی کے حوالے سے اپنے فیصلے سے مزید پڑھیں
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ذیابطیس میں مبتلا ہونا رمضان کے روزے نہ رکھنے کا جواز نہیں، ماہرین کے مطابق ذیابطیس کے مرض میں مبتلا زیادہ تر افراد نہایت آسانی کے ساتھ رمضان کے روزے مزید پڑھیں
دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ مسجد الحرام میں دوبارہ سے اعتکاف کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سعودی وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں دو سال بعد رمضان المبارک میں مزید پڑھیں
ریاض:سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے 2سال بعد زندگی معمول پر آنے پر رمضان کےلئے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا اعلان کیا گیا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے غیر ویکسین شدہ افراد کو عمرہ کرنے اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کی اجازت دے دی۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وبا کی صورتحال مستحکم ہے مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج رحمتوں اور برکتوں والی شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ، اس موقع پر مساجد میں چراغا ں اور خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔ آج شب برات کے موقع پر مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج و عمرہ نے 6 لاکھ سے زائدعمرہ ویزے جاری کر دیے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق ابتک 6 لاکھ 32 ہزار 712 عمرہ ویزےجاری کئےگئے ہیں اور عمرہ زائرین کی کل تعداد5 لاکھ 71ہزار 687 مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی بمبئی ہائی کورٹ نے مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کالج جانےکی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے شہر تھانےکے ایک ہومیو پیتھک کالج کی طالبہ نے بمبئی ہائی کورٹ میں اپیل دائرکی مزید پڑھیں
وزارت مذہبی امور نے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بعض ٹی وی چینلز کی رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق عوامی حلقوں کی جانب سے شکایات پر وزارت مذہبی امور نے رمضان نشریات کے حوالے سے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ برانڈ سنیریو اردو کے مطابق یکم رمضان المبارک 3 اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل مزید پڑھیں