کراچی، 9٫8 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری

کراچی ٹریفک پولیس نے 8،9 اور10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹریفک پولیس نے عاشورہ کی مناسبت سے جلوس ومجالس کے پیش نظر شہر کے ٹریفک کو 20مقامات سے متبادل مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم ترین منصوبے تھرکول پاور پراجیکٹ پر مل کر کام کرنے کے لئے پرعزم ہیں، امتیاز شیخ

کراچی: صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ تھر کول پاور پراجیکٹ پاکستان کے اہم ترین منصوبوں میں ہے۔ اس کے لئے سب مل کر اور پورے عزم کے ساتھ کام کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کا پہلا کارواں آج سعودی عرب پہنچے گا

ریاض: حج وعمرہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے عمرہ زائرین کا پہلا کارواں آج سعودی عرب پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمرہ زائرین کا پہلا کارواں جمعے کی رات9بجے نائجیریا سے جدہ ائیرپورٹ پہنچے گا۔ ائیرپورٹ سے مزید پڑھیں

محرّم کا مہینہ ایثار، قربانی، اتحادِ امت، اور باہمی رواداری کا درس دیتا ہے، محرم الحرام کے آغاز پر گورنر سندھ کا پیغام

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے محرم الحرام کے آغاز کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محرّم الحَرام کا مہینہ ایثار، قربانی، اتحادِ امت، باہمی رواداری اور پرامن بقائے باہمی کا درس دیتا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا مزید پڑھیں

یکم محرم الحرام: خلیفہ دوم امیرالمومنین حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت آج منایا جائے گا

کراچی: امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو پوری دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ ان کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں مختلف جماعتوں و مسالک کی جانب مزید پڑھیں

محرم الحرام کے آغاز سے قبل امریکی صدر جو بائیڈن کا عالم اسلام کیلئے پیغام

واشنگٹن: میں ان تمام مسلمانوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، جو نئے اسلامی سال کا مشاہدہ کرتے ہوئے محرم کے مہینے میں تاریخی قربانیوں کو یاد کر رہے ہیں، ہم انصاف اور مساوات کی آفاقی اقدار کے احترام مزید پڑھیں

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دیدی، ویکسینیشن لازمی قرار

سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔ فیصلے کا اطلاق آج 9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے مزید پڑھیں