کرناٹک ہائیکورٹ کا عبوری حکم، باحجاب طالبات کو اسکولوں میں داخلے سے روک دیا گیا

حجاب سے متعلق کرناٹک ہائیکورٹ کے عبوری حکم کے بعد حجاب میں آنے والی طالبات کو اسکولوں میں داخلے سے روک دیا گیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے 10 فروری کو عبوری حکم جاری کیا تھا جس میں  معاملے کے حل ہونے مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے عمرہ کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں

سعودی وزارت صحت اور امور حرمین نے صحت مند اور محفوظ فضا میں عمرے کی ادائی کے لیے ہدایات اور احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے معتمرین کو جسمانی فاصلے اور ماسک پہننے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی، اسدالدین اویسی

بھارت میں حیدرآباد سے رکن پارلیمان اور مسلم رہنما اسدالدین اویسی کا کہنا ہے کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔ مسلم رہنما نے خطاب کے دوران کہا کہ اگر کوئی لڑکی حجاب پہننے مزید پڑھیں

حجاب پابندی کیس: طالبات معاملہ حل ہونے تک ‘مذہبی لباس’ نہ پہنیں،کرناٹک ہائیکورٹ

بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کےکیس میں کرناٹک ہائیکورٹ نےکہا ہےکہ معاملہ حل ہونے تک طالبات مذہبی چیزیں پہننے پر اصرار نہ کریں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی مزید پڑھیں

حجاب پر پابندی کیخلاف کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے سماعت سے انکار کردیا

بھارتی سپریم کورٹ نے بھی باحجاب طالبات کی انصاف کی درخواست سے پلہ جھاڑ لیا۔ نے حجاب پر پابندی کےخلاف کیس میں مداخلت سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں معاون خصوصی کے عہدے پر پہلی بار خاتون تعینات

حرمین شریفین پریزیڈینسی کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو مسجد نبوی میں معاون خصوصی کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی (حرمین شریفین) کے انتظامی امور کی نگرانی کرنے والے مزید پڑھیں

بھارت میں دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ بند کرنے کا حکم

بھارت میں نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (NCPCR) نے دارالعلوم دیوبند کے خلاف اُتر پردیش کے چیف سیکریٹری کو نوٹس بھیجا ہے۔ ادارے نے دارالعلوم پر گمراہ کن فتوے جاری کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ این سی مزید پڑھیں