عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حالیہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے زیر اہتمام ریجیم چینج کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عثمان بزدار قائم مقام وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا. جس کے بعد سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار قائم مقام وزیر اعلیٰ کے عہدے پر بحال کردئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا تحریری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا انتخاب:پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی دلچسپ صورتحال

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں سیاسی صورتحال دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے دوبارہ الیکشن کی صورت میں کس کے پاس نمبر پورے ہوں گے؟ ایک مزید پڑھیں

جرمن سفیر نے پاکستان کو ’خدا حافظ‘ کہہ دیا

پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک آج جرمنی واپس جارہے ہیں۔ ‏‏جرمن سفیر برائے پاکستان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ سائیکل پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

سعودی حکام کا بغیر اجازت حج کرنیوالوں پر بھاری جرمانے لگانے کا اعلان

سعودی حکام نے بغیر اجازت حج ادا کرنے والوں پر جرمانے لگانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق حج سے متعلق پبلک سکیورٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی شخص بغیر اجازت مزید پڑھیں

شدید بارشوں کی پیشگوئی کے باوجود نالوں کی صفائی کا کام مکمل نہ ہوسکا

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کررکھی ہے جس کے باوجود بھی نالوں کی صفائی کا کام مکمل نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق متوقع طوفانی بارشوں کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری ہونے کے باوجود شہر میں نالوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کرلیں۔ جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں5 رکنی لارجربینچ نے تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت کی۔ لارجر بینچ میں جسٹس صداقت علی خان کے مزید پڑھیں

شیخ رشید کا اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوری انتخابات کروالیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے مزید پڑھیں