ہنزہ کے مشہور پہاڑی سلسلے لیڈی فنگر کے قریب لاپتا ہونے والے پیرا گلائیڈر کی ہیلی کاپٹر سے تلاش کا آپریشن روک دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق ہیلی کاپٹر کی مدد سے تلاش کا کام شروع کیاگیا لیکن مزید پڑھیں
اتحاد ایئر ویز کی ابوظہبی سے ماسکو کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے روانگی کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد اپنے ہیڈکوارٹر ابوظہبی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز ای وائی 65 پیر کی صبح مقررہ وقت مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یوم آزادی پر امریکی عوام مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل 2022 سے پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اطلاق ہوگا جبکہ یکم جولائی 2022 سے پنشن میں 15 مزید پڑھیں
نئی دہلی : گستاخانہ بیان پربھارتی سپریم کورٹ سابق بھارتی جنتا پارٹی (بی جےپی) رہنماء نوپور شرما پربرس پڑی، عدالت نے معافی مانگنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے نوپورشرما کو اُدے پور میں ہندو مزید پڑھیں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ ایک ڈمی حکومت ہے جس کا ایجنڈہ صرف اپنے کیس ختم کرنا اور آئی ایم ایف کے اشاروں پر ناچنا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت نے پیپلز بس سروس کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔ پیپلز بس سروس اپنے دوسرے روٹ میں نارتھ کراچی سے انڈس اسپتال کورنگی تک چلائی جارہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر طحہٰ سلیم نے روٹ 2 پر پیپلز بس مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے مطابق اسمبلی کے 40 ویں اجلاس کی اگلی نشست مزید پڑھیں
جانور بھی موذی وبا کا شکار، لمپی سکن وائرس کے حملے تیز، جنوبی پنجاب میں ایک ہزار 547 مویشی متاثر، خیبر پختونخوا میں 7 ہزار 192 اور بلوچستان میں 19 جانور بیماری کی زد میں آگئے ہیں۔ ملتان سمیت جنوبی مزید پڑھیں
چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس کرانے کی مخالفت کردی. چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مزید پڑھیں