خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں مہنگائی کے ستائے شہریوں کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے 20 ارب ریال کی منظوری دی ہے۔ مزید پڑھیں
ایران کے کئی شہروں میں ریت کا زبردست طوفان آنے سے کئی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران سمیت کئی شہروں کو ریت کے طوفان کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد مزید پڑھیں
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے بیشتر حصے میں اس وقت مطلع ابر آلود ہے اور بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے لہٰذا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو آٹا، چینی، گھی اور چاول پر سبسڈی دینے کے لئے بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز ریلیف پیکج ایک سال کیلئے 68 ارب روپے سے زائد مزید پڑھیں
لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کو سرکاری اراضی پر قبضےکے الزام میں تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ پر دیپال مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری اور شیریں مزاری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بشریٰ بی بی کے اداروں کیخلاف مہم کی ماسٹرمائنڈ ہونے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔ حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 100 یونٹ تک بجلی استعمال والے صارفین سے بل وصول نہیں ہونگے، پنجاب حکومت مستحقین کو مفت سولرپینل مزید پڑھیں
قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا کے خیر سگالی سفیر مقرر ہو گئے ، شاہین شاہ آفریدی نے خیبرپختونخوا پولیس کی وردی پہنی ، انہیں اعزازی ڈی ایس پی کے بیجز لگائے گئے ۔ پشاور میں قومی کرکٹر شاہین شاہ مزید پڑھیں
پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کی عمر کے تعین کیلئے بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے اہم انکشاف کردیا۔ میڈیکل رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں جمع کروادی گئی جبکہ میڈیکل بورڈ کے ذرائع کے مطابق دعا کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ مزید پڑھیں