کراچی میں بارشوں کے پیش نظر پیپلز بس سروس معطل کردی گئی۔ پیپلز بس سروس کے روٹ نمبر ون ماڈل کالونی سے ٹاور تک آپریشن 4بجے سے بند کردی گئی جبکہ ناگن چورنگی تا کورنگی آپریشن دوپہر 3بجے سے معطل مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور کے نجی ہوٹل سے حراست میں لے لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حلیم عادل شیخ نے بتایا کہ سندھ مزید پڑھیں
مون سون کے موجودہ سپیل میں توسیع کی پیشگوئی کے بعد محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات کر دی گئی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون ہواؤں کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک مزید مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا، پانی جمع ہونے کے باعث متعدد شہریوں کی گاڑیاں خراب ہوگئیں۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، جس کے مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے نیب تیسرا ترمیمی بل 2022 بھی منظور کرلیا، نیب 500 ملین روپے سے کم کے کرپشن کیسز کی تحقیقات نہیں کرسکے گا۔ احتساب عدالت کے ججز کی تقرری سے متعلق صدر کا اختیار بھی ختم کردیا گیا مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات، آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دفاعی سیکیورٹی تعاون کو مزید فروغ مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی حملے میں ملوث گرفتار ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کوعدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے ملزم داد بخش کو 16 جولائی تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں
کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشان حیدر کا 23واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔کیپٹن کرنل شیر خان شہید 1970 میں خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پیدا ہوئے۔ 1999 میں لائن آف کنٹرول پر مزید پڑھیں
کوئٹہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں کچے مکانات گرگئے، 4 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے ۔ پولیس حکام کے مطابق سریاب مل کے علاقے میں ایک کچا مکان سیلابی ریلوں کے مزید پڑھیں
ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث این سی او سی نے عید الاضحٰی کے لیے گائیڈ لائن جاری کر دی۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ عید الاضحٰی کی نماز کھلی جگہوں پر ادا کی جائے۔اجتماعات مسجد مزید پڑھیں