عید پر مسافروں کو ریلیف کی فراہمی، پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی

وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کی ہدایت جاری کر دی۔ وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلوے خواجہ مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس اور آفس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کے اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم آفس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت انرجی ٹاسک مزید پڑھیں

بجلی کے 100 یونٹ مفت: حمزہ شہباز کا روشن گھر پروگرام معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے روشن گھر پروگرام کو 17 جولائی تک معطل کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے 45 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی

کوئٹہ : پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں مون سون بارشوں سےہونےوالی تباہی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ، جس کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں45افرادجاں بحق ہوئے۔ بلوچستان کے محکمہ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے دعا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی گرفتاری سے بچنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ظہیر احمد کی جانب مزید پڑھیں

حکومتی عہدیدران کو توشہ خانہ کے تحائف رکھنے کی اجازت نہ دینے کا بل سینیٹ میں جمع

سینیٹ سیکریٹریٹ میں توشہ خانہ کے انتظام اور قواعد و ضوابط کے حوالے سے نجی بل جمع کرایا گیا ہے جس میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ حکومتی عہدیداران اور ان کے اہلِ خانہ کو توشہ خانہ کے تحائف مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پنڈی اسلام آباد کیلئے میٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد کے لیے میٹرو بس سروس ’گرین لائن‘ اور ’بلیو لائن‘ کا افتتاح کر دیا۔ گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر ریلوے کا مسافروں کو 30 فیصد رعایت دینے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے 3 دن کرائے پر 30 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا، 76 سرکاری ٹرینوں کے مسافر رعایت سے فائدہ اٹھاسکیں گے، نجی شعبے کے زیر انتظام چلنے والی 18 ٹرینوں پر اطلاق نہیں ہوگا۔ ٹرینوں مزید پڑھیں