لاہور میں موسلادھار بارش، لیسکو کے 90 فیڈرز ٹرپ کر گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہوگیا اور 90 فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرز ٹرپ ہونے کے متعدد علاقوں میں بجلی سپلائی بند ہو گئی جس کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکا مطالبہ

جماعت اسلامی نے پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکامطالبہ کردیا۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما آفتاب جہانگیر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 75 روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیے ۔ علاوہ ازیں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تیز بارش، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں

اسلام آباد اورگردونواح میں تیزبارش کے باعث موسم خوشگوار اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ شہراقتدار میں سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظرپیش کررہیں۔ جڑواں شہروں میں رات گئے موسلادھاربارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، اچانک مارگلہ کی پہاڑیوں مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کمپنی نے کثیر تعداد میں ملازمین فارغ کردیے

امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے 1800 ملازمین کو فارغ کردیا، کمپنی نے یہ ملازمین مختلف ریجنز سے فارغ کیے ہیں ۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق مائیکرو سافٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کمپنی کی ری سٹرکچرنگ مزید پڑھیں

عالمی طاقتوں کا مہرہ بننے سے گریز کریں، چین نے ایشیائی ممالک کو خبردار کر دیا

چین نے ایشیائی اقوام کو خبردار کیا ہے کہ عالمی طاقتوں کا مُہرہ بننے سے گریز کریں۔ انڈونیشا کے دارالحکومت جکارتا میں آسیان سیکرٹریٹ میں ایک خطاب کے دوران چین کے وزیر خارجہ وانگ یی ( Wang Yi) نے کہا مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر صبح کے اوقات میں لینڈنگ و ٹیک آف پر پابندی عائد

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صبح 5 سے 8 بجے تک طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر پابندی عائد کردی گئی۔ سول ایوی ایشن کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں سے پرندےٹکرانے کے واقعات میں مسلسل اضافے مزید پڑھیں