اداکارہ و میزبان عفت عمر نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کو سراہا ہے۔ عفت عمر اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتی دکھائی دیتی تھیں تاہم اب مزید پڑھیں
بشری بی بی اور ارسلان خالد کی آڈیو لیک کی تحقیقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شہری محمد ارشد کی درخواست پر قائمقام چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں
کراچی: کریم آباد کے قریب موسیٰ کالونی میں نو تعمیر شدہ 5 منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہوگئی۔ پولیس کے مطابق عائشہ منزل سے لنڈی کوتل کے قریب موسیٰ کالونی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کو گزشتہ رات مخدوش ہونے پر مزید پڑھیں
مظفرگڑھ سے گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء شہباز گل کو رہا کردیا گیا۔ رات گئے پی ٹی آئی رہنماء شہبازگل کو مظفر گڑھ میں مجسٹریٹ جتوئی کی عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد رہائی مزید پڑھیں
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد پنجاب اسمبلی کا آج ہی طلب کرلیا۔ گزشتہ روز ضمنی انتخابات میں غیر معمولی غیر معمولی فتح کے بعد تحریک انصاف اور مزید پڑھیں
امریکا میں فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری، امریکی ریاست انڈیانا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق حملہ آور کو شہری نے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی 15 اور مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ ایک نشست آزاد امیدوار کے نام رہی، 20 حلقوں میں مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان بتایا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ دن میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں
حیدرآباد میں ہوٹل پر جھگڑے کے دوران نوجوان کے قتل پر کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں احتجاج کے دوران مشتعل افراد نےالآصف اسکوئر کے قریب گاڑی کو آگ لگا دی۔ سہراب گوٹھ کے قریب آج بھی ہنگامہ آرائی کے مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی اور ارسلان خالد کی مبینہ آڈیو لیک کی فرانزک تحقیقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق درخواست گزار نے کہا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ مزید پڑھیں