ایران نے مائیک پومپیو سمیت مزید 61 امریکی شخصیات پر پابندی عائد کردی

تہران: ایران نے سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت مزید 61 امریکی شخصیات پر پابندی عائد کردی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی اور سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر بھی پابندی لگائی گئی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست

وزیراعظم شہبازشریف نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے درخواست کرتا ہوں مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی

دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے کے واقعے میں اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 21 ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں ماچھکہ کے قریب کشتی الٹنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور گرد و نواح ، بٹ خیلا، مالاکنڈ اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے مزید پڑھیں

وزیر صحت نے پاکستان کی آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کردیا

وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل نے پاکستان کی آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا۔ ایک بیان میں عبدالقادر پٹیل نے بتایا کہ 2030 تک پاکستان کی آبادی تقریبا 30 کروڑ ہو جائے گی۔ پاکستان کی آبادی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی کامیابی پر پاکستانی اداکاروں کا ردعمل

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کی کامیابی پر پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد اداکاروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شوبز انڈسٹری کے زیادہ تر ستارے عمران خان کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کرتے مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن:پی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتی

پی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پی پی 7 کے ریٹرننگ آفیسر نے پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ووٹوں کی مزید پڑھیں

دورانِ رپورٹنگ لڑکے کو تھپڑ مارنیوالی رپورٹر کا بیان سامنے آگیا

رپورٹر ماہرہ ہاشمی نے رپورٹنگ کے دوران تنگ کرنے والے لڑکے کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتائی ہے۔ رپورٹر ماہرہ ہاشمی کے نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں نے جان بوجھ کر کچھ نہیں کیا، مزید پڑھیں