بنگلہ دیش میں توانائی کا بحران،ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند،لوڈ شیڈنگ شروع

بنگلہ دیش میں حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردئیے۔ توانائی بچت کے لیے ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بند رکھنے سمیت کئے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومت اور اپوزیشن متحرک، ہوٹل میں کمرے بک کروالیے

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن متحرک ہوگئی، دونوں نے اپنے اپنے اتحادیوں کی رہائش کیلئے ہوٹل میں کمرے بک کروالیے۔ لاہور کے گلبرگ ہوٹل میں چوہدری اینڈ کمپنی کے نام پر 65 کمرے بک کروا ئے مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا واقعہ، مزید 3 لاشیں نکال لی گئیں

رحیم یار خان: دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق دریائے سندھ میں ڈوبنے والے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کا سٹیٹس بہتر کردیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ 2022 جاری کردی ہے جس میں پاکستان کو درجہ ٹو مزید پڑھیں

پی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

راولپنڈی: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی7راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی پی7 کہوٹہ راولپنڈی کے ضمنی انتخاب میں مسترد شدہ ووٹوں کی تصدیق مزید پڑھیں

یورپ میں گرمی کی شدت میں اضافہ، مرنے والوں کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی

یورپ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ، اسپین اور پرتگال میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی۔ فرانس، اسپین اور پرتگال میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دئیے گئے ہیں، رپورٹ کے مزید پڑھیں

شوہر ظہیر کے ساتھ تعلقات خوشگوار نہیں رہے، دعا زہرا کا عدالت میں بیان

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے عدالت میں شوہر ظہیر سے تعلقات خوشگوار نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ دعازہرا نے دارالامان جانے کیلئے لاہور کی مقامی عدالت میں مجسٹریٹ کے روبرو بیان ریکارڈ مزید پڑھیں

ٹرانس پشاور نے بہترین اسمارٹ ٹکٹنگ پروگرام کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

ٹرانس پشاور نے بہترین اسمارٹ ٹکٹنگ پروگرام کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سوشل میڈی پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ٹرانس پشاور نے بہترین اسمارٹ ٹکٹنگ پروگرام کا مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن میں شکست کا معاملہ، حکومتی اتحادی آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

پنجاب کے ضمنی الیکشن کے بعد کی صورتحال پر غور کے لیے حکومتی اتحادی آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی شرکت بھی متوقع ہے، اجلاس میں بڑے فیصلوں مزید پڑھیں