فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی کی قیمت میں فوری اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں فوری طور پرساڑھے تین روپے کا اضافہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ صنعتی فیڈرز پربجلی کی فراہمی 24 گھنٹے جاری رہے مزید پڑھیں

کراچی میں ہلکی تیز بارش کا سلسلہ جاری، شہر کے کئی علاقے تاحال زیر آب

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیزبارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ شہر کے انڈرپاسز سمیت کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہے۔ کراچی میں پیر اور منگل کی درمیانی شب بھی کئی علاقوں میں ہلکی مزید پڑھیں