ملک بھر میں بارشوں سے ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر

ملک بھر میں ہونے والی حالیہ موسلادھار بارش کے نتیجے میں ٹرینوں کا شیڈول بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کراچی سے ملکوال آنے والی ملت ایکسپریس ساڑھے 9 گھنٹے جبکہ کراچی اور راولپنڈی کے درمیان مزید پڑھیں

پنجاب حکومت اور اتحادیوں کا ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت اور اتحادیوں نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد 14 دن کے اندر کارروائی ہو گی۔ مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا نے بذریعہ ‘سروگیسی’ مزید بچوں کی پیدائش کا ارادہ کرلیا

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر امریکی گلوکار نک جونس نے سروگیسی کے ذریعے مزید بچوں کی پیدائش کے بارے میں سوچ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا اور نک دونوں زیادہ بچوں کے خواہش مند ہیں مزید پڑھیں

سابق وزیراعلی عثمان بزدار، اسپیکر پنجاب اسمبلی کے امید وار

لاہور: حمزہ شہباز اور ان کی پوری کابینہ کے فارغ ہونے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی سینئر قیادت کی مشاورت جاری ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کا نام زیر غور ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ایک مشن مکمل ، اب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر لے کر آئیں گے، مونس الہٰی

ق لیگی رہنما مونس الہٰی اور وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا، اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے۔ مونس مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 92، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر سردار مزید پڑھیں